شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(پی پی آ ئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برنٹ آئل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت 74 ڈالر فی بیرل ہے، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی نرخوں میں 1.36 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 1.36 فیصد کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 70.30 ڈالر فی بیرل ہے، مارچ کے بعد ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔