شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوے دن سے زیادہ نگران حکومتیں آئین کے بنیادی اصول کیخلاف ہیں: فواد چوہدری

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ کو فوری طور پر کام سے روکا جائے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں وزرائے اعلیٰ اور کابینہ کو کام کرنے سے فوری طور پر روک دے۔ اس سلسلے میں ہماری پیٹیشن فوری فکس کی جائے اور انتخابات تک معاملات چلانے کے لیے ایڈمنسٹریٹر مقرر کیے جائیں۔نوے دنوں سے زیادہ نگران حکومتیں آئین کے بنیادی اصول کے خلاف ہیں، آئین صرف عوام کے منتخب نمائندوں پرحکومت کو مانتا ہے۔