شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت، وزیراعظم کیخلاف درخواست دائر

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے پر وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، پی پی آئی کے مطابق درخواست میں وزیراعظم بذریعہ پرنسپل سیکرٹری، آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس سلطان تنویر شہری سید اظہرعباس کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: نور عالم خان کا رجسٹرار سپریم کورٹ کی پی اے سی میں عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھائی میاں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے کر آرٹیکل 62/63 کی خلاف ورزی کی۔