شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منی لانڈرنگ ریفرنس،حمزہ شہباز نے حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی

لاہور(پی پی آئی) منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہبازنے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائرکردی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت،پی پی آئی کے مطابق احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے کیس پر سماعت کی،سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائرکردی،درخواست کے متن میں کہا گیاہے کہ حمزہ شہباز کمر کی تکلیف کے باعث بیڈریسٹ پر ہیں،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حمزہ شہبازشریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جگہ پیشی کیلئے ان کے پلیڈر انوار حسین پیش ہوئے،احتساب عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنی دے رکھا ہے،نیب ریفرنس میں شہبازشریف، حمزہ شہباز سمیت 16 ملزموں کو نامزد کیا گیا۔