پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف آئینی درخواست دائر

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف آئینی درخواست دائرکردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق آئینی پٹیشن سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر نے دائر کی،درخواست میں عمران خان، سیکرٹری قانون و سیکرٹری اسمبلی کو فریق بنایا گیاہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاعمران خان نے اسمبلی تحلیل کرکے غیرآئینی اقدام اٹھایا،آرٹیکل 5کی خلا ف ورزی پر آرٹیکل 6 کے تحت معاملہ پارلیمنٹ بھجوایا جائے،درخواست میں مزید کہاگیاہے کہ وزارت قانون اور سیکرٹری قومی اسمبلی فیصلے پر کاررروائی کرے،آئینی درخواست میں جسٹس مظہر عالمی میاں خیل کے خصوصی نوٹ کا بھی ذکر کیاگیاہے۔