پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست، سماعت 11 مئی تک ملتوی

لاہور(پی پی آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالے سے مزید دلائل دینے کی ہدایت بھی کی۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے متعق محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کیا۔ خیال رہے کہ جسٹس محمد رضا قریشی نے شہری حسن لطیف کی درخواست پر حکم جاری کیا۔