پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر چودھری طارق زمان گجر گرفتار

لاہور(پی پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے مشیر چودھری طارق زمان گجر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری طارق زمان گجر کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، چودھری طارق زمان گجر کو سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، پی پی آئی کے مطابق سابق چیف افسر ضلع کونسل چودھری ارشد کو بھی اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ہے۔