شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے

کراچی (پی پی آئی) سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس افسوس ناک خبر سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اپنے والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”ہم اللہ کے ہیں اور اس کی ہی طرف لوٹتے ہیں، براہ مہربانی میرے والد کے آخری سفر کیلئے دعا کریں“۔ پی پی آئی کے مطابق قبل ازیں اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنے والد کی طبیعت نازساز ہونے سے متعلق اطلاح دے چکی تھیں اور انہوں نے دعاؤں کی اپیل کی تھی۔