نیدرلینڈز نے آسٹریلیا کو ہراکر ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

سان میگوئیل: نیدرلینڈز نے آسٹریلیا کوپانچ ایک سے شکست دے کر ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ سان میگوئیل میں کھیلے گئے فائنل میں اولمپک چیمپئن نے ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود ہاکی رووز کو زیر کیا۔ انگلینڈ نے میزبان ارجنٹائن کو شکست دے کربرونزمیڈل جیتا۔

Next Post

چٹاگانگ دھماکے : ویسٹ انڈیز انڈر19کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ

Mon Dec 9 , 2013
چٹاگانگ: چٹاگانگ میں ہونے والے بم دھماکوں اور پرتشدد مظاہروں کے باعث ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے انڈر19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ختم کردیا۔ ہفتے کوچٹاگانگ میں ویسٹ انڈین ٹیم کے ہوٹل کے قریب دھماکہ ہوا تھا۔ دھماکے کے بعد اتوار کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بھی ملتوی کردیا گیا […]