شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ مڈوائف ڈے آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر میں ہر سال کی طرح 5مئی کو ورلڈ مڈوائف ڈے منایا جائے گا، اس دن کی اہمیت کو واضح کرنے کیلئے زچہ و بچہ کی زندگیوں کے تحفظ میں مڈوائف کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان میں حمل کی وجہ سے یومیہ 50کے لگ بھگ خواتین کی موت ہو رہی ہے اور کئی لاکھ سے زائد خواتین حمل کی سنگین پیچیدگیوں کا شکار ہیں