پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں آلودگی برقرار، دنیا کے آلودہ شہروں میں تیسرے اور پاکستان میں کراچی دوسرے نمبر پر

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے آلودہ شہروں میں کراچی دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں آلودگی کے ذرات کی تعداد 157 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔