شارجہ: سری لنکا کے رنگنا ہیراتھ چوتھی اننگز میں دنیا کے پانچویں مہنگے ترین بولر بن گئے ۔ہیراتھ نے پاکستان کے خلاف 19اوورز میں پانچ اعشاریہ دو چھ کی اوسط سے 100رنز دیے ۔ جنوبی افریقا کے رابن پیٹرسن 2012میں آسٹریلیا کے خلاف 127رنز کی فراخدلی کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ۔
Wed Jan 22 , 2014
کراچی: کسٹم کرکٹ اکیڈمی میں جاری ایمرجنگ بولنگ تربیتی کیمپ اختتام پذیرہوگیا ، ایک خاتون سمیت 16 لڑکوں نے حصہ لیا ، کراچی میں فاسٹ بولنگ ایمرجنگ تربیتی کیمپ ایک ماہ تک جاری رہا۔ آخری روز سابق ٹیسٹ کرکٹروسیم اکرم نے بھی کیمپ کا معائنہ کیا اور بولرزکومفید مشورے دیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بولنگ کا بے […]