ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی پیرا ملٹری اہلکار کی خودکشی

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک اور بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطا بق سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع کے ریلوے سٹیشن پر اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ایک بھارتی افسر نے بتایا کہ انتہائی اقدام کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔