ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چودھری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔سول جج نصرمِن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے عون چودھری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دے دی۔عدالت نے کہا کہ عون چودھری آئندہ سماعت پر اپنا بیان عدالت میں قلم بند کروائیں گے۔درخواست گزار محمد حنیف نے وکیل رضوان عباسی کے ذریعے عون چودھری کا بیان قلمبند کروانے کی درخواست دی تھی۔