پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس؛ایف آئی اے کایوسف رضا گیلانی کو نوٹس،8 مئی کو طلب

ملتان/کراچی (پی پی آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ایف آئی اے نے نوٹس جاری کردیا اور8 مئی کو تمام ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیر اعظم کو ایف آئی اے ملتان کے ذریعے نوٹس کا اجرا کیا گیا،سابق وزیر اعظم پر ایف آئی اے کراچی میں کرپشن کے میگا سکینڈل میں مقدمات درج ہیں،سابق وزیر اعظم پر ٹڈاپ میگا سکینڈل میں کرپشن کا الزام عائد کیا گیا تھا،ایف آئی اے ملتان نے نوٹس عدالتی احکامات پر جاری کیا۔