سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ہوائی فائرنگ سے 7سالہ بچہ جاں بحق

کشمور (پی پی آئی)کشمور میں شادی کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب ملک محلہ میں شادی کی تقریب میں پابندی کے باوجود شدید ہوائی فائرنگ کی گئی، گولی لگنے سے 7 سالہ سلمان چاچڑ موقع پر دم توڑ گیا۔پی پی آئی کے مطابق معصوم بچے کی میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا جبکہ فائرنگ کے واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچے کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس کی جانب سے تاحال کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔