سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے:شبلی فراز

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے
۔ سینیٹر شبلی فراز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق وفاقی وزیر نے کہا ٹینشن کا جو ماحول پیدا کیا گیا، اْس کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے۔