سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف پاکستانی اداکارہ ”زارا ترین“ کی شوہر سے طلاق ہو گئی

کراچی (پی پی آئی)معروف اداکارہ ”زارا ترین“ اور شوہر ”فاران طاہر“ کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق زارا ترین اپنے منفرد کرداروں کے باعث الگ شہرت رکھتی ہیں تاہم انہوں نے 2017 میں ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر کے ساتھ شادی کی، فاران طاہر ہالی ووڈ کی معروف فلم ”آئرن مین“ سمیت کئی بڑی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں،بہر حال انہوں نے شادی کی اور نئی زندگی کا آغاز کیا لیکن حال ہی میں دونوں کے درمیان کچھ ایسے معاملات آئے جن پر دونوں مختلف رائے رکھتے تھے اور دوریاں بڑھتی چلی گئیں جو کہ اب طلاق کی شکل اختیار کر چکی ہے۔