خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نرخ 602 روپے فی کلومقرر

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں مرغی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر ہوشربا اضافہ ہوگیا، نرخ 602 روپے فی کلو ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں ایک مرتبہ پھر مرغی کی قیمت 600 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، نرخ 602 روپے تک پہنچ گئے جبکہ چکن کا قیمہ 1100 روپے فی کلو سے بھی بڑھ گیا،پی پی آئی کے مطابق دکاندارں کا کہنا ہے کہ ریٹ بڑھتا ہے تو گاہک خریداری چھوڑ دیتا ہے، زیادہ تر لوگ مرغی کی بجائے گائے کے گوشت کو ترجیح دینے لگے ہیں۔