خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکسٹائل کی پیرس عالمی نمائش میں کراچی کا تجارتی وفد بھی شرکت کریگا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیرس میں 3 سے 5 جولائی تک ہونیوالی ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش میں شرکت کریگا۔پی پی آئی کے مطابقپیرس عالمی نمائش میں ٹیکسورلڈ ایپرل سورسنگ نمائش میں کاٹن اور بلینڈز، ڈینم، ملبوسات، ڈریپری، ایمبرائیڈری اور لیس، مصنوعی لیدر، فائبر، فنکشنل اورلینن، شرٹنگ، سلک، ریشمی، اون، مردانہ، خواتین، بچوں کے لباس پیش کئے جائیں گے۔