شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف نے ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی شرکت کو متنازع بنایا: شہباز شریف

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت میں ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی شرکت کو تحریک انصاف نے متنازع بنایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ماضی میں بھی ملک کے اہم خارجہ مفاد کو نقصان پہنچا چکے ہیں، یہی کیا جب وہ اقتدار میں تھے۔وہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے لیے ’بین ریاستی تعلقات ایک کھلونا ہے۔