خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعلیم، روزگار اور ماحولیات پر یوتھ پروگرام میں خصوصی توجہ دی گئی:وزیراعظم

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے سربراہان کے اجلاس میں اپنے خطاب میں یوتھ پروگرام کی تفصیلات سے اگاہ کیا،جس میں ”فور ایز“ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ تعلیم،روزگار،بات چیت اور ماحولیات پر یوتھ پروگرام میں خصوصی توجہ دی گئی ہے۔اس پروگرام کے تحت خواتین اور اقلیتی برادری کو قرض سکیم میں خصوصی توجہ دی گئی ہے۔