خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پوری قوم ارشد شریف قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہتی ہے: فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنی ایک ٹو ئٹ میں کہا کہ ارشد شریف کی اہلیہ کے بیان کے بعد آزاد کمیشن کی تحقیقات لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس بیہمانہ انداز سے صحا فی کو شہید کیا گیا پوری قوم ارشد شریف قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہتی ہے۔