ممبئی انڈینز کی ہا ر کا ذمہ دار میں ہوں : لاستھ ملنگا

ابو ظہبی: سری لنکن ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹیم کے چمپیئن کپتان لاستھ ملنگا نے آئی پی ایل میں کلکتہ نائٹ رائیڈر سے ان کی ٹیم ممبئی انڈینز کی ہا رکا ذمہ دار خود کو قرار دیا ۔ لاستھ ملنگا کا کہنا ہے جیک کیلس کا ڈراپ ہونے والا کیچ ان کی ہار کا باعث بنا ،انھوں نے کہا کہ میری جانب سے ٹاپ اسکورر جیک کیلس کا قیمتی کیچ ڈراپ ہو نا میچ کا فیصلہ کن مرحلہ تھا ۔آ پی ایل کے افتتاحی میچ میں شاہ رخ خان کی کلکتہ نائٹ رائیڈر نے جیک کیلس کے 72رنز کی مدد سے ممبئی انڈینز کو 41رنز کے واضح فرق سے ہر ایا تھا۔

Next Post

انگلش کاﺅنٹئی ڈرہم کمار سنگاکارا سے معاہدے کی خواہاں

Thu Apr 17 , 2014
لندن: انگلش کائنٹی ڈرہم رواں سیزن کے لیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگا کاراسے مختصر مدتی معاہدہ کر نے کی خواہاں ہے ۔ڈرہم شائر کمار سنگاکارا سے حتمی بات کر نے کی خواہش مند ہے لیکن انتظامہ اس قسم کے معاہدے سے خوش نہیں۔ ڈرہم کے کوچ جان لیویس کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم […]