اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے اس کیلئے کسی کو بہانے بنانے کی ضرورت نہیں: چیف جسٹس

لاہور(پی پی آ ئی) چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے اور سیاسی جماعتوں کو احساس ہے کہ آئین کی پاسداری کرنا ان کی ذمہ داری ہے،ہمیں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، ہمیں اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں، ہم ان کی سپورٹ کے لیے موجود ہیں اور دوسری صورت میں ہمارا فیصلہ موجود ہے۔لاہور میں منعقد ایک تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ ’عدالتوں کے فیصلوں کی اخلاقی حیثیت ہوتی ہے،عدالتیں ایگزیکٹیو آرڈر پاس نہیں کر سکتیں،عدالتی فیصلہ چیلینج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے۔ عمر عطا بندیال نے مزید کہا ’آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے اوراس کے لیے کسی بہانے کو تلاشنے کی ضرورت نہیں،اپنے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ ’بنیادی انسانی حقوق پر فیصلے کا اختیار سپریم کورٹ کا ہے۔ عدالتی فیصلہ چیلینج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے۔