اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

کراچی (پی پی آئی) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اوراے ایس نیچرل سٹون کے تحت اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل زون چھ وائٹس اور زون سا ت وائٹس کے درمیان منگل 14 نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کا اعلان میچ شروع ہونے سے قبل کیا جائے گا۔ایمپائر نگ کے فرئض فہیم احمد بخاری اور عقیل عادل اور اسکو رنگ کے فرائض مستجاب عالم انجام دینگے۔

Next Post

ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی عارضہ قلب کے باعث ہسپتال میں داخل

Mon Nov 13 , 2023
کراچی (پی پی آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی کوسینے کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی کو دل کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں این آئی سی وی ڈی منتقل کردیاگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ روف صدیقی کی انجیو گرافی کی جارہی ہے،بتایا گیا ہے […]