کراچی (پی پی آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی کوسینے کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی کو دل کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں این آئی سی وی ڈی منتقل کردیاگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ روف صدیقی کی انجیو گرافی کی جارہی ہے،بتایا گیا ہے کہ روف صدیقی کو سندھ ہائیکورٹ کیفے ٹیریا میں سینے میں تکلیف ہوئی۔
Next Post
ذیابیطس سے بچاوکاعالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جائے گا
Mon Nov 13 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاوکا عالمی دن منگل14نومبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شو گر)کے مرض سے پیدا شدہ پیچیدگیوں،علامات اور اس سے بچاوکے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کی جانب سے […]