شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ذیابیطس سے بچاوکاعالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاوکا عالمی دن منگل14نومبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شو گر)کے مرض سے پیدا شدہ پیچیدگیوں،علامات اور اس سے بچاوکے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  اس دن کی مناسبت سے  ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔