پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب بھر میں ’زیادہ کپاس اگاؤ‘ مہم شروع، فی من قیمت 8500 روپے مقرر

لاہور(پی پی آئی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبہ بھر بالخصوص ان علاقوں میں جہاں کپاس کی پیداوار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے حکومت نے ’زیادہ کپاس اگاؤ‘ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور نے ’ہنجرائے کلاں‘ میں کسانوں کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔پنجاب بھر میں کسانوں کو کپاس کی پیداوار کے لئے معیاری بیج، ادوایات اور کھادوں کی ایک چھت تلے فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ کسانوں کو کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لئے فی من 8500 روپے امدادی رقم دی جائے گی۔