سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاڑکانہ میں میٹرک اردو کا پرچہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے آؤٹ

لاڑکانہ (پی پی آئی)تعلیمی بورڈ کی جانب سے نقل روکنے کیلئے کئے گئے دعوے ہوا میں اڑ گئے،پی پی آئی کے مطابق لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام منگل کو دسویں جماعت کے اردو کا پرچہ بھی واٹس ایپ گروپ کے ذریعے آؤٹ ہوگیا۔ نقل مافیا واٹس ایپ کے ذریعے امتحانی مراکز میں متحرک ہو گیا،نقل مافیا کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کا استعمال کرکے امتحانی مراکز میں سوالات کا جواب حل کرانے لگے،تعلیمی بورڈ کے نقل روکنے کے دعوے دعوے ہی رہے۔