سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تنویر الیاس کی عمران پر کڑی تنقید کے بعد کئی بڑے نام بھی الزامات کا پنڈورہ بکس کھولنے پر تیار

مظفر آباد (پی پی آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے ہی پارٹی چیئرمین عمران خان پر کڑی تنقید کے بعد کشمیری سیاست کے کئی بڑے نام بھی آئندہ دنوں میں اس حوالہ سے الزامات کا پنڈورہ بکس کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق جواب در جواب کی سیاست پارٹی کے داخلی تضادات کو مزید بڑھا دے گی پارٹی کے سینئیر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ خود عمران خان کو اختلافات ختم کرانے کیلئے سامنے آنا چاہئے پارٹی کے کئی رہنماؤں کی برسر اقتدار اتحاد کی قیادت سے ملاقاتوں کو بھی پارٹی میں ممکنہ ٹوٹ پھوٹ کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔