پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت آزادکشمیرنے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)حکومت آزاد کشمیر نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ آٹے کی نئی قیمتوں کا۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کردہ آٹے کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق 630 روپے اضافے کے بعد فی من آٹے کی قیمت 3100 روپے مقرر کردی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق خیال رہے کہ ریاست بھر میں مارکیٹ میں آٹے کی کمی کی وجہ سے قیمتیں بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔