سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روسی تیل سے پٹرول کی قیمتوں میں 100روپے فی لیٹر کمی ممکن

کراچی (پی پی آئی)پاکستان نے روس سے تیل خریدنا شروع کر دیا ہے پہلی کھیپ ایک ماہ کے اندر پہنچ جائے گی۔روسی تیل کی آمد سے پٹرول کی قیمتوں میں 100روپے فی لیٹرتک کمی ممکن ہے کیونکہ روسی تیل کی فراہمی سے پاکستان کو16سے18ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل ہوگا تاہم یہ طے ہونا باقی ہے کہ قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو ملے گا یا حکومت اپنے اخراجات جاریہ پورے کرے گی وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق روس سے تیل کی پہلی کھیپ پہنچنے کے بعد اندازہ لگایا جائے گا کہ آئندہ کتنی مقدار میں درآمد کی ضرورت ہوگی نیز یہ بھی کہ پاکستان آئندہ بھی روس سے ہی تیل درآمدکیا کرے گا، پی پی آئی کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ بہت سے ممالک قانونی طریقے سے روس سے پیٹرولیم مصنوعات خرید رہے ہیں، اس کے مقابلے میں پاکستانی درآمدات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن ہمیں فائدہ پہنچے گا۔