پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نو ماہ میں لیوی کے مد میں 362 ارب روپے سے زائدوصول

کراچی (پی پی آئی)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم صارفین سے موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 362 ارب 48 کروڑ روپے کی پٹرولیم لیوی وصول کی گئی ہے نیزآخری سہہ ماہی میں بھی صارفین سے مزید 493 ارب وصولی کا تخمینہ ہیآئی ایم ایف کی شرائط کے تحت صارفین سے 362 ارب 48 کروڑروپے کی پٹرولیم لیوی گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے 237 ارب زیادہ وصول کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق موجودہ سال پیٹرولیم لیوی کا مجموعی ہدف 855 ارب روپے مقرر ہے تاہم ہدف پورا کرنے کیلئے پٹرولیم پر17 فیصد جی ایس ٹی کا آپشن بھی برقرار ہے۔