پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ، روپے کی بے قدری جاری

کراچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر45 پیسے مہنگا ہوکر 284.30 روپے کا ہوگیا جبکہ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 289روپے میں دستیاب ہے۔پی پی آئی کے مطابقخیال رہے کہ گزشتہ روز سے ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے۔ سٹیٹ بینک ا?ف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 283 روپے 59 پیسے سے بڑھ کر 283 روپے 85 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت ایک روپے اضافے کے بعد 288 روپے ہو گئی ہے۔