متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیملی تقریب میں مصروف ہوں، تبصرہ کیلئے دستیاب نہیں

کراچی (پی پی آئی)عمران خان کی گرفتاری کے کچھ دیر بعد ان کی سابقی اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ریحام خان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ میں فیملی کی ایک خاص تقریب میں مصروف ہوں۔انہوں نے لکھا کہ میں تبصرے کے لیے دستیاب نہیں ہوں۔