کراچی بلدیہ کباڑی چوک ، کورنگی نمبر 2½ ، بن قاسم نیشنل ٹائلز کے قریب مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی

کراچی شیرپاؤ کالونی ، بلال کالونی اور نیو کراچی لیاری ندی میں پولیس کے ڈاکوؤں سے مقابلے ، 3 گرفتار

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے دورہ ، شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

محرم الحرام ایثار، قربانی، صبر اور حق و صداقت کا مہینہ ہے : مسلم لیگ فنکشنل سندھ

ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

کراچی کیماڑی کے سمندر سے ایدھی بحری رضاکاروں نے نوجوان کی لاش نکال لی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز آئندہ ما ہ کراچی میں ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گی

کراچی (پی پی آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر(ن)لیگ مریم نواز آئندہ ما ہ کراچی میں ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گی،مریم نوازنے سندھ اور کراچی کی سطح پر کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے اور بعض ایسے کارکنوں اور عہدیداروں سے متعلق معلومات مانگی ہیں جو پارٹی میں رہتے ہوئے مخالفین سے رابطہ میں ہیں۔