سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا اہم شخصیات سے موسوم کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)سندھ میں تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا اہم شخصیات سے موسوم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اس ضمن میں ڈسٹرکٹ اسپتالوں۔کالجوں اور اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے کیمپسز کو علاقائی شخصیات،اپنے اپنے شعبوں کی نامورشخصیات سے موسوم کر نے کیلئے سفارشات بھی مانگی گئی ہیں اور موصولہ ناموں پر غوروخوض بھی جاری ہے۔۔