سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران!آپ اکیلے نہیں، آپ کے ساتھ لاکھوں لوگ ہیں:وسیم اکرم

کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی پاکستان کے سابق کرکٹرز نے مذمت کی ہے۔عمران خان کی گرفتاری کی مذمت سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم، وقار یونس اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وسیم اکرم نے لکھا ہے کہ آپ اکیلے نہیں آپ کے ساتھ لاکھوں ہیں۔وقار یونس نے بھی عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کی اور لکھا کہ کپتان آپ کے ساتھ ہیں۔محمد حفیظ نے عمران خان کی گرفتاری کوقابل مذمت عمل قرار دیا ہے۔