سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یہ لمحہ مسرت نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، عمران کی گرفتاری پر ریحام کا تبصرہ

کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں ریحام خان نے لکھا کہ 2018ء میں جشن منانے والے آج ماتم کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ریحام خان نے سابق شوہر عمران خان کی گرفتاری کے بعد ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ میں فیملی کی ایک خاص تقریب میں مصروف ہوں۔انہوں نے لکھا تھا کہ میں تبصرے کے لیے دستیاب نہیں ہوں۔