سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پولیس لائنز میں القادر یونیورسٹی، توشہ خانہ کیس کی سماعت،عمران پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (پی پی آئی)ایڈیشنل سیشن جج دلاور حسین نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس لائنز میں القادر یونیورسٹی اور توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عمران خان کے وکلا کی جانب سے جج پر اعتراض کیا گیا اور کیس کسی اور عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر تے ہوئے فرد جر عائد کی، پی پی آئی کے مطابق کمرہ عدالت میں عمران خان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی۔عمران خان نے صحت جرم اور دستاویزات پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔عمران خان کے وکلانے عدالت سے باہر آتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کارروائی کا بائیکاٹ کر دیاہے۔