سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہاں رکھا گیا وہ کمرہ گندا،نیب اہلکاروں کا رویہ ٹھیک، پولیس کا درست نہ تھا: عمران خان

اسلام آباد (پی پی آئی) پولیس لائنز میں القادر یونیورسٹی اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے وکلا سے بات چیت بھی کی پی پی آئی کے مطابق اس دوران انہوں نے تمام صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ جہاں انہیں رکھا گیا وہ کمرہ گندا تھا تاہم نیب اہلکاروں کا رویہ ٹھیک تھا لیکن پولیس کا رویہ درست نہیں تھا۔