سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا بھارتی میڈیا پر چرچا

اسلام آباد (پی پی آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں احتجاج کی لہر کا کا بھارتی میڈیا پر چرچا ہے، مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات کے بعدحالات خرابی کی سمت جا رہے ہیں جسے بھارتی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔