سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیریان وائٹ کیس،عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی گئی

اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کیچیئرمین عمران خان کی ٹیریان وائٹ کیس میں نا اہلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے عمران خان کی نا اہلی کیلئے بھی دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے درخواست گزار محمد ساجد کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔