خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے کاشتکاروں کودھان کی بجائے دیگر فصلیں کاشت کرنیکی ہدایت

گھوٹکی، حیدرآباد (پی پی آئی)سندھ کے اضلاع گھوٹکی، سکھر، خیرپور، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ، شہید بینظیر آباد، نوشہرو فیروز، مٹیاری، حیدرآباد، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان (جزوی) اور بدین (جزوی) میں دھان کی فصل کی کاشت پر عائدکی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پابندی کے پیش نظرمتعلقہ ڈپٹی کمشنروں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دھان کی بجائے خریف کی دیگر فصلیں کاشت کریں۔