خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عائشہ عمرکے فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے

کراچی (پی پی آئی) معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے ایک میگزین کورکے لیے فوٹوشوٹ کروایا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق اداکارہ عائشہ عمر نے جیسے ہی سوشل میڈیا پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی جھلکیوں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی وہ تنقید کی زد میں آگئیں۔فوٹوشوٹ میں عائشہ عمر نے دبئی کے برانڈکا تیار کردہ ڈریس کو زیب تن کیا ہے، یہ لباس برانڈ کے موسم سرما اور خزاں کی کلکیشن میں شامل ہے۔عائشہ کے اس فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف انداز تبصرے کیے ہیں۔ہانیہ عامر نے برائیڈل فوٹوشوٹ کے حوالے سے اداکاراؤں کااہم مسئلہ بتا دیاایک صارف نے لکھا کہ “بچپن میں ہم چوزا لاتے تھے وہ ایسے مرجاتا تھا پیلا چوزا”۔ایک صارف نے عائشہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ”عائشہ مسلمان ہو کر ضمیر کچھ نہیں کہتا، ضمیر کو جانتی ہو۔ ایک صارف نے لکھا کہ کپڑے ہے یا بستر۔” ایک اور صارف نے عائشہ کے لباس کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ” ایسا لباس تو مجھے بھی چاہیے۔”