سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 11رہنماؤں نے گزشتہ رات میرے گھر گزاری: فیصل واوڈا

کراچی (پی پی آئی)تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نے کہا ہے کہ ہمارے لئے سب سے پہلے ملک ہے، پی ٹی آئی کے 11رہنماؤں نے گزشتہ رات میرے گھر گزاری، پی پی آئی کے مطابق فیصل واوڈا نے کہا کہ بھارتی حکومت اس چیز کا بھرپور فائدہ اٹھارہی ہے،دنیا میں جتنا بھی اختلاف ہو جب پاکستان پر بات آئیگی تو ہم ایک ہیں،پاکستان ہے تو عمران خان ہے۔