خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تیری میری کہانیاں‘ کی فلمبندی مکمل،عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

کراچی (پی پی آئی) فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی۔ فلم کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر، واسع چوہدری، علی عباس نقوی اور باسط نقوی نے تحریر کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق فلم کے ڈائریکٹرز میں نبیل قریشی، ندیم بیگ، اداکارہ مرینہ خان شامل ہیں۔