شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کا سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر تبصرے سے انکار

نیویارک(پی پی آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ پاکستان مذاکرات کو روکنا چاہتا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق آئی ایم ایف ترجمان نے بلوم برگ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کا مقصد 2019کے نویں جائزے کو مکمل کرنا ہے۔ذرا ئع کے مطابق ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ حکومت نے پٹرول پر سبسڈی نہ دینے کا معاہدہ کیا ہے، آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق پروگرام کے تحت 2.6 ارب ڈالرکا قرض باقی ہے، پروگرام جون میں ختم ہو جائے گا۔