پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی بحران، ملک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(پی پی آ ئی) ملک میں جاری سیاسی بحران کے معیشت پر مضر اثرات نمایاں ہونے لگے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 78 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی ڈالر انٹر بینک میں 295 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ 4 کاروباری دنوں میں انٹر بینک میں ڈالر 11 روپے 41 پیسے مہنگا ہوا ہے، شہباز شریف حکومت میں انٹر بینک میں ڈالر مجموعی طور پر 111 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔